Pareshani Ki
Dua-Sakht-Se-Sakht Fauran 1 Din Me Hal
Agar kisi ko koi sakht pareshani aan parhe chahe wo
kisi bhi tarah ki kyon na ho. Durood Shareef ke is amal ke zariye ek hi bar
mein us pareshani ko dafah kijiye. Aur ALLAH se apna masla hal karva lijiye.
Sakht Pareshani ki dua bilkul asan aur asardar wazifa hai. Fauran apni musibat
hal karne ke liye ek hi rat ka wazifa parhiye.
﷽
Bismillah hirRahmaan nirRaheem
With The Name of ALLAH, The Gracious and The Merciful
SallALLAHU
‘Alayhe Wasallam
Pareshani ki Dua in Roman Urdu (Upar Dekhiye)
اَللّٰھُمَّ صَلِّی
عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ صَلٰوةً تُحِلُّ بِھَا عُقُدَتِیْ وَتُفَرِّجْ بِھَا کُرْبَتِیْ
وَتُقْضِیْ بِھَا حَاجَتِیْ
ALLAHUMMA Salli ‘Ala Sayyidina Mu’hammadin Salaatan
Tuhillu Bihaa ‘Uqudatee Watufarrij Bihaa Kurbatee Watuqdee Bihaa Haajatee
अल्लाहुम्मा
सल्ली ‘अला सय्यिदिना मु’हम्मदिन सलातन तुहिल्लू बिहा उक़ूदती वतुफ़र्रिज बिहा कुरबती वतुक़दी बिहा हाजती
Insan par
musibatein aana is zindagi mein aam bat hai. Imtihan mein sakthi bhi hoti hai
aur phir narmi bhi. Himmat harna nahi hai. Fikr aur gham nahi rakhna kyon ke
fikr-o-gham se wo musibat asan to nahi hogi. Ha ye zarur hai ke uski
pareshaniyan aur bhag jayengi.
Koshish mein lag jayiye, kyonke ALLAH koshish karne
wale sabereen ke sath hai. Ranj-o-Gham Door Karne ki Dua
Chaliye ek kamyab koshish ki taraf chalte hai jisse
aapki Sakht-Se-Sakht Pareshani Fauran hal ho jayegi, Insha ALLAH Ameen.
Tariqaqar: Sakht
Pareshani Hal Karne ki Dua
Sakht Se Sakht Pareshani ki Dua in Roman English
Sakht pareshani ki dua ke zariye
chahe kitni hi badi musibat, afat aur pareshani kyon na ho. Fauran dafah ho
jayegi.
Wo
bhi sirf 1 hi bar padhne se.
Is Durood-e-pak ke
fawaid akseer hai. Ese fayde hai jinhe ham shumar bhi nahi kar sakte hai. Aur
isi wajuhat se ye amal mujarrab aur aazmooda hai.
NOTES :- MERE DUWARA DI GYI JAANKARI KO SAHI SE PDHE … AGR AAPKO KOI PRESHANI HO
RAHI HAI TO AAP MUJHE BTA SKTE HAI M AAPKI HELP JARUR KRURA ..
AMEEN …
- Jis
kisi shakhs ko koi sakht-se-sakht pareshani dar pesh ajaye. Ya phir koi
musibat nazil ho jaye to use raat ke waqt ye wazifa karna hai.
- Adhi
rat mein yani taqreeban subah 12:45 ke aas-paas uthiye.
- Uthne
ke bad taharat wagerah se farigh ho kar wuzu bana lijiye.
- Aur
phir bade hi ‘itminan ke sath do (2) rakat namaz parhiye.
- Aur
salam pherne ke bad bhi Kaaba Shareef ki rukh betha rahe.
- Aur
upar di hui Durood Shareef ko
ek hazar (1000) martaba parhe.
- Aur
pura parhne ke bad bari ta’ala se khoob dil se apni pareshani ko hal karne
ki dua kijiye. Gusse Ki Dua-Tension
Khatam Karne Ki Dua
- Insha
ALLAH ek hi chille mein jo bhi musibat ya sakht-se-sakht
- pareshani
hogi is Durood Shareef ki barkat aur fazilat se asan ho jayegi.
- Is
amal ko ek hi rat ko karna hai. Insha ALLAH ek hi rat mein pareshani hal
ho jayegi. Kinhi wajuhat se agar musibat na tali to is amal ko rozana rat
ko bhi parh sakte hai. Jab tak ke pareshani dafah
Har Musibat Pareshani aur Sakhti se Bachne ki Dua in Urdu
Sakht Pareshani ka Wazifa in Urdu
Har Pareshani Ka Hal
Wazifa-Mushkil Door Karne Ki Dua in Urdu
ہر پریشانی کا حل وظیفہ-مشکل دور کرنے کی دعا
ہر مسلئے کے حل کی دعا اردو میں
ہر مسلئے کے حل کی دعا اردو میں
زندگی کا مطلب پریشانیاں۔ یہ تو
عام بات ہے، ہر ایک کی زیست میں موجود ہے۔ کیونکہ اس کے بنا زندگی کے معانی نہیں۔
جو اندھیرا ہو گا تب ہی تو اُجالا آئے گا۔ بن اس اندھیرے کے اُجالا اُجالا نہیں
رہتا۔ جب پریشانیاں آئیں گی تب ہی تو آسانیاں آئیں گی۔ کسی بھی مسئلے کے حل کیلئے
اللّٰه تعالیٰ سے دعا کریں نہ کہ یوں مایوس ہوں۔
اگر آپ کا کوئی مشکل سے مشکل کام
اٹکا ہوا ہے۔ کسی خاص حاجت یا مہم جسے ناممکن کو ممکن بنانے کے لئے آپ کوشش میں
لگے ہوئے ہیں۔ لیکن آپ کا وہ کام ممکن نہیں ہو رہا ہے۔ تو اس کام کو پورا
کرنے کی دعا یعنی پریشانی دور کرنے کی دعا کو ضرور تمام شرائط کے ساتھ پڑھیئے۔ اور
پھر دیکھیئے اس کا کرشمہ۔
کیونکہ ناممکن ہمیں لگتا ہے۔ اللّٰه تعالیٰ جس نے تمام کائنات بنائی ہے، اس کے لئے کچھ ناممکن نہیں۔
کیونکہ ناممکن ہمیں لگتا ہے۔ اللّٰه تعالیٰ جس نے تمام کائنات بنائی ہے، اس کے لئے کچھ ناممکن نہیں۔
ہر کام میں کامیابی کی دعا کیسے پڑھنی ہے؟
رسول اللّٰه صلی اللّٰه علیہ وسلّم
کا ارشادِ پاک ہے۔
جو شخص جمعہ کے دن اورشبِ جمعہ میں مجھ پر سو (۱۰۰) مرتبہ درود بھیجے، اللّٰه تعالیٰ اسکی سو (۱۰۰) حاجتیں پوری فرماتے ہیں، ستّر (۷۰) آخرت کی اور تیس (۳۰) دنیا کی، اور اللّٰه تعالیٰ اسکے اس درود کو مجھ تک پہنچانے کیلئے ایک فرشتہ مقرر فرماتے ہیں جو اسکو میری قبر میں (اس طرح) پیش کرتا ہے جس طرح تمہاری خدمت میں تحفے پیش کئے جاتے ہیں اور بلاشبہ میری وفات کے بعد میرا علم ایسا ہی ہےجیسے میری زندگی میں ہے۔
جو شخص جمعہ کے دن اورشبِ جمعہ میں مجھ پر سو (۱۰۰) مرتبہ درود بھیجے، اللّٰه تعالیٰ اسکی سو (۱۰۰) حاجتیں پوری فرماتے ہیں، ستّر (۷۰) آخرت کی اور تیس (۳۰) دنیا کی، اور اللّٰه تعالیٰ اسکے اس درود کو مجھ تک پہنچانے کیلئے ایک فرشتہ مقرر فرماتے ہیں جو اسکو میری قبر میں (اس طرح) پیش کرتا ہے جس طرح تمہاری خدمت میں تحفے پیش کئے جاتے ہیں اور بلاشبہ میری وفات کے بعد میرا علم ایسا ہی ہےجیسے میری زندگی میں ہے۔
(کنزص٥٠٧جلد٢)
یعنی اس کا طریقہ یہ ہے کہ اگر کسی
شخص کو کوئی پریشانی درپیش آ جائے۔ یا پھر کوئی سخت مشکل یا حاجت درپیش آ جائے تو
ایسی صورت میں
جمعہ کے روز دن کے وقت
جمعہ کی نماز کے بعد، چاہے تو پہلے
بھی پڑھ سکتے ہیں۔ وضو بنا کر جائے نماز پر بیٹھ جایئے۔ سو (۱۰۰) دانوں والی تسبیح
ہاتھ میں لے لیجیئے۔ پھر جو بھی درود شریف یاد ہو وہ سو (۱۰۰) مرتبہ پڑھ لیجیئے۔
اگر درودِ ابراہیمی یاد ہے تو وہ پڑھ لیجیئے۔
جمعہ کے روز رات کے وقت
پھر یہی وظیفہ رات کو عشاء کی نماز
کے بعد فارغ ہو کر بھی پڑھ سکتے ہیں۔ یا پھر پوری رات میں جب بھی آپ چاہیں، وضو
بنا کر جائے نماز پر بیٹھ جایئے۔ پھر تسبیح ہاتھ میں لے کر جو بھی درود شریف یاد
ہو، سو (۱۰۰) مرتبہ پڑھ لیجیئے۔ اگر درودِ ابراہیمی یاد ہو تو وہ پڑھ لیجیئے۔
پڑھنے کے بعد ہاتھ اٹھا کر خوب دل
سے اللّٰه تعالیٰ سے اپنے ہر مسلئے کے حل کی دعا کیجیئے۔
اگر کوئی خاص حاجت ہو تو خاص قضائے حاجت کی دعا کیجیئے۔
اگر کوئی پریشانی یا مصیبت ہو تو پریشانی کے حل کی دعا کیجیئے۔
انشاء اللّٰه ایک ہی چلّہ میں پریشانی کے حل کا وظیفہ کی مدد سے ہر پریشانی دور ہو جائے گی، آمین۔ اگر آپ چاہیں تو اس عمل کو ہر جمعہ کے دن پڑھ سکتے ہیں۔ اللّٰه تعالیٰ سے امید کا دامن کبھی نہ چھوڑیئے۔ اللّٰه تعالیٰ آپ کی ہر جائز مراد پوری کرے، آمین۔
اگر کوئی خاص حاجت ہو تو خاص قضائے حاجت کی دعا کیجیئے۔
اگر کوئی پریشانی یا مصیبت ہو تو پریشانی کے حل کی دعا کیجیئے۔
انشاء اللّٰه ایک ہی چلّہ میں پریشانی کے حل کا وظیفہ کی مدد سے ہر پریشانی دور ہو جائے گی، آمین۔ اگر آپ چاہیں تو اس عمل کو ہر جمعہ کے دن پڑھ سکتے ہیں۔ اللّٰه تعالیٰ سے امید کا دامن کبھی نہ چھوڑیئے۔ اللّٰه تعالیٰ آپ کی ہر جائز مراد پوری کرے، آمین۔


Sir ji. Agr ghar m koi bhoot .jin se pareshaan hai to kya kare sir ji please bta do 🙏🙏
ReplyDelete